Urdu Poetry, Literature & Cultural Heritage
Explore thousands of Ghazals, Nazms, Couplets, E-Books, and Audio Recitations across Urdu, Devanagari Hindi, and Roman English scripts with instant dictionary lookups.
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
Featured Poets (شعرائے کرام)
Popular Ghazals & Nazms (غزلیں و نظمیں)
راحت اندوری
راحت اندوریبلاتی ہے مگر جانے کا نئیں
بلاتی ہے مگر جانے کا نئیں"بلاتی ہے مگر جانے کا نئیں وہ دنیا ہے ادھر جانے کا نئیں"
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
میں پل دو پل کا شاعر ہوں"میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل میری کہانی ہے"
احمد فراز
احمد فرازسنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں"سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں"
ندا فاضلی
ندا فاضلیکبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا"کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زمیں تو کہیں آسماں نہیں ملتا"
احمد فراز
احمد فرازرنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ"رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ"
پروین شاکر
پروین شاکرکو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی"کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی"
Latest Contributions by Users
Explore Ghazals, Nazms, and Couplets penned by contemporary community poets and readers.
خاموشی کا بیان
خاموشی کا بیان"ہر اک لفظ میں پردہ ہے خاموشی کا یہی تو حسن ہے میری سخن کوشی کا"
دل کے آئینے میں جب بھی جھانک کر دیکھا تیری ہی یاد کا روشن چراغ دیکھا
قلب
क़ल्ब (Qalb)Heart, soul, inner core of feeling
دل، باطن، ضمیر
दिल, हृदय, अंतरात्मा
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
दिल-ए-नादाँ तुझे हुआ क्या है आख़िर इस दर्द की दवा क्या है
"Dil-e-nadan tujhe hua kya hai Aakhir is dard ki dawa kya hai"
Over thousands of authenticated Urdu definitions